Mchoudhary

Add To collaction

ظُلمة أَوَّل اللَّيل 👣 بقلم ملیحہ چودھری

باب 10

................

اسکو لندن بھیج دیا گیا تھا.... کندیل نے عجیب عجیب حرکتیں کرنی کافی حد تک بند کر دی تھی. 
وُہ بہت ہی سمجھدار با شعور لڑکی تھی اپنا ہر کام وقت پر کرتی....

جب وہ سولہ سال کی ہوئی تو پھر سے وہی حرکتیں کرنے لگی تھی.... گرینی مسز جورڈن جو اُسکا خیال رکھتی تھی وہ اسکی ان حرکتوں سے بہت زیادہ پریشان ہو گئی تھی اور کئی حد ٹک خوف زدہ بھی تھی.......

صبح کا سورج طلوع ہو چکا تھا لیکن آج کندیل ابھی تک نہیں اٹھی تھی... مسز جورڈن بار بار کندیل کے کمرے کی طرف دیکھتی اور پھر گھڑی کی طرف جہاں نو بج کر دس منٹ ہو رہے تھے...

"کیا ہو گیا آج بچی کو ابھی تک نہیں اٹھی جو؟ پریشان سی مسز جورڈن کندیل کے روم کی طرف بڑھی ....

"کندیل پرنسز کندیل پرنسز !! 
بہت ہی پیارے خوبصورت انداز میں پکارتے ہوئے مسز جورڈن کندیل کے کمرے میں آئی تھی.....

"کندیل ! پکارتے ہوئے پردوں کو ایک طرف کیا ساری سورج کی روشنی گلاس وال سے گزرتی ہوئی روم کو روشن کر گئی تھی....

"کندیل ! مسز جورڈن نے آہستہ سے کمفورت چہرے سے پرے کیا اور اسکو آواز لگائی پھر بھی وہ ٹس سے مس نہیں ہوئی تھی اب مسز جورڈن کو صحیح معنوں میں پریشانی نے آ گھیرا تھا.......

"کندیل وُہ اسکو پکار کر جیسے ہی اُنہونے اُسکے چہرے پر ہاتھ رکھا ایک دم سے کندیل نے آنکھیں کھول کر بہت ہی مضبوطی گرفت سے مسز جورڈن کی کلائی پکڑ لی تھی......

"کندیل بیٹا مسز جورڈن نے جب اُسکی آنکھوں کہ رنگ دیکھا جو براؤن سے بلکل بلیک ہو گیا تھا جبکہ آنسوؤں کی صورت میں ہلکے ہلکے خون کی بریک سی لکیریں آنکھوں سے بہ رہی تھی.....

اور وہ گھور گھور کر دیکھ رہی تھی..... اُسکے ایسے دیکھنے پر مسز جورڈن سمجھ گئی تھی...

"کندیللللل... !! 

بہت زور سے چلّائی مقصد صرف اسکو ہوش میں لانے کا تھا..... گرفت ہلکی پڑی حالات بدلے اور نظروں کا تبادلہ ہوا.......

"گگ گرینی !! وُہ ہوش میں آئی تھی ۳اور پھر رونے لگی تھی زور زور سے...

"گرینی مجھے کیا ہوا تھا؟ وہ پھر رونے لگی تھی..

"آ پ مجھ پر کیوں چلّا رہی ہے؟ وہ روتے روتے ہچکیاں لیتے ہوئے زور و شور سے رو رہی تھی....

"بیٹا کچھ نہیں ہوا آپکو !! اور میں کب چلّائی میں تو آپکو پُکار رہی تھی .. مسز جورڈن نے اُسکا سر سہلاتے ہوئے کہا تھا......

"اچھا ! اُسنے اپنے آنسوؤں کو صاف کیا اور فائر پرجوش سی بولی......

"گرینی آج میں نے ایک مونسٹر دیکھا ہے .." وہ چہکتے ہوئے بتہ رہی تھی جبکہ مسز جورڈن اُسکی بات کو سوں کر بہت پریشان ہو گئی تھی....

"اچھا ! مسز جورڈن اب کمفرت کے تہ کر رہی تھی...

"ہاں نہ گرینی ! آپکو پتہ وُہ مونسٹر مجھے بول رہا تھا کہ میں آگ کی ملکہ ہوں اور پھر وہ یہ بھی بول رہا تھا کہ میں اینجل ہوں ....

وُہ اپنی معصومیت سے مسز جورڈن کو بتہ رہی تھی اُسکے چہرے سے ایک الگ ہی چمک فوٹ رہی تھی جبکہ مسز جورڈن کو ایک ڈر نے آ گھیرا تھا...

"چلو بیٹا اور بعد میں بتانا پہلے جلدی سے فریش ہو جاؤ پھر ناشتہ بھی کرنا ہے آپنے .."مسز جورڈن یہ بولتی کمرے سے نکل گئی تھی جبکہ کندیل وُہ خوش ہوتی کابورڈ کی طرف بڑھ گئی تھی.......

"اممم ......  کیا پہنوں ؟ وہ سوچ رہی تھی... جب اسکی نظر اپنے ایک خوبصورت لیڈر کی جیکٹ والے فراک پر پڑی جس پر ایک باربی ہاتھ میں گٹار لیے کھڑی تھی اور اُسکے برابر میں بڑے بڑے خوبصورت سا انگریزی میں اینجل لکھا ہوا تھا.......

"اینجل ہاں میں اینجل ہوں ... میں اسکو ہی پہنوں گی .." وہ اسکو خود سے لگاتے ہوئے مسکرائی اور پھر شاور لینے چلی گئی تھی..... 

....................💖💖💖😍

وُہ جب تیار ہو کر نیچے آئی تو مسز جورڈن ناشتہ لگا رہی تھی.....

Granny Angel has arrived

"گرینی اینجل آ گئی ہے.." ڈائننگ ہال میں قدم رکھتے وُہ پرجوش ہو کر چلّائی تھی مسز جورڈن نے اُسکی طرف دیکھا تھا بلاشبہ وُہ بہت خوبصورت تھی........

"ہمم اُنہونے اُسکے انداز پر کوئی بھی رد عمل نہیں دیا ....

"آؤ جلدی سے ناشتہ ٹھنڈا ہو جائے گا ورنہ.. مسز جورڈن نے کندیل سے کہا اور ناشتہ اُسکے آگے رکھنے لگی .....

کندیل بھی خاموشی سے ناشتہ کرنے لگی......
.......................💖💖💖

دن گزرتے جا رہے تھے اور اُسکے دماغ میں اینجل نام مانو نقش چھوڑ گیا تھا......

وُہ اب یونی میں آ گئی تھی اور پوری یونی میں اُسنے خود کو اینجل کے نام سے مشہور کروایا ہوا تھا.......

کندیل نام تو جیسے کہی دب کر رہ گیا تھا......
کوئی بھی اُسکی اصلی سناخت سے نہیں جانتا تھا... 

پورے لندن میں وہ اینجل کے نام سے فیمس جو ہو گئی تھی......

وُہ مس بیوٹی کا خطاب بھی جیت چوکی تھی....

جس پر بڑے بڑے لفظوں میں مس اینجل آف پرنسز ہارٹ لکھا تھا........

ایسے ہی بہت سی ایکٹیویٹیس میں حصہ لیتی اور جیت کر ہے آتی جس کام میں اینجل قدم رکھتی وُہ کم خود بخود اُسکے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیتا تھا .....

ہر کام میں وہ آج تک کامیاب ہوتی آئی تھی۔۔۔۔۔

اب اُسکا لاسٹ یئر بھی فائنل ہو چکا تھا... اور انہی دنوں بی جان نے اسکو انڈیا واپس بلا لیا تھا....

اُسکا دل نہیں تھا واپس جانے کا پر وُہ بی جان کا دل بھی نہیں دکھانا چاہتی تھی.....

اس لیے وہ کچھ سوچتی ہوئی انڈیا جا رہی تھی تھوڑے دنوں کے لیے پر وُہ نہیں جانتی تھی اب وہ لندن کبھی واپس نہیں آ پائے گی......

"کیا ہوگا اینجل کے ساتھ؟ 
.............................💖💖
Assalamualaikum kaise hai aap sab ? 
Ummid hai khair se hogey.....
Zulmatul awwal layeel 
Epi 10 published ho chuka hai ab aap read kr skte hai....
Silent reader se drkhuwast hai k aap novel read kr ke vote , reviews aur share jaroor kya krein..


   0
0 Comments